نکشتر مالا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ستاروں کا چکر، تمام نکشتروں کا مجموعہ، ستائیس موتیوں کا ہار، ایک زیور جو ہاتھی کے سر پر پہناتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ستاروں کا چکر، تمام نکشتروں کا مجموعہ، ستائیس موتیوں کا ہار، ایک زیور جو ہاتھی کے سر پر پہناتے ہیں۔